Latest Urdu poetry/Urdu shayri

                            ۔کسی کا الوداع کہنا۔

۔کسی کا الوداع کہنا۔۔

خالی لفظ نہیں

بلکہ

ایک پورا زمانہ ہوتا جو الوداع ہو جاتا ہے

الوداع کہنے سے

صرف اک انسان پرایا نہیں ہوتا

بلکہ

پراۓ ہو جاتے ہیں

بہت سے لوگ

سڑکیں، گلیاں

کچھ گانے

کتابیں

احساسات، جذبات

روح

کوئی خاص گاؤں، شہر، محلہ، علاقہ

اور

ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے  


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Close Menu