Urdu poetry/urdu shayri /ishq shayri


 تم مجھ کو اپنا کہتے ہو ؟

 کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے 


 اچھی لڑکی زد نہیں کرتے

 دیکھو عشق بُرا ہوتا ہے 


 آنکھیں ہنس کر پوچھ رہی ہیں...

  نیند آنے سے کیا ہوتا ہے 


 وقت کے زخم کا پوچھ رہے ہو

 تھوڑا سا گہرا ہوتا ہے !!


 مرنے میں کوئی بحث نہ کرنا 

 مرجانا اچھا ہوتا ہے !!



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Close Menu